05:29 pm
عثمان بزدار بھی غدار نکلے، سینئر صحافی نے حمزہ شہباز اور عثمان بزدار کے رابطوں کا پول کھول دیا

عثمان بزدار بھی غدار نکلے، سینئر صحافی نے حمزہ شہباز اور عثمان بزدار کے رابطوں کا پول کھول دیا

05:29 pm

لاہور ( نیوزڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تحریک سیاسی نہیں ہے، یہ عوامی تحریک بن چکی ہے۔اندازہ ہے کہ 46 سے 48 فیصد لوگ عمران خان کے حامی ہیں۔عمران خان کے دستخط والی ایک بچے کی قمیض 5 کروڑ میں فروخت ہو رہی ہے۔سابق ایکس سروس مین اس کے ساتھ ہیں۔ملک واضح طور پر ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کو قوم
کو اعتماد میں لینا چاہئیے تھا کہ حالات یہ ہیں۔اگر یہ خوفزدہ لوگ ہیں تو پھر انہیں حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں، فوری مستعفی ہوجانا چاہئیے۔یہ ہمت ہار چکے ہیں الیکشن کے سوا اور کوئی آپشن ہی نہیں۔اب تو عدالتیں مقدمات نہیں سن رہی، ہر کوئی جان چھڑا رہا ہے۔زرداری اور ان کے کئی ساتھیوں کو بھی جیل جانا ہے۔اگلے چند دن میں کوئی سمجھوتہ ہو جائے گا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ عثمان بزدار نے حمزہ شہباز کو 6 ممبران دئیے، عثمان بزدار کے بارے میں بہت سارے حلقوں کو معلوم ہے کہ حمزہ شہباز سے ان کا رابطہ تھا۔عمران خان کو اس کی تحقیق کرانی چاہئیے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ق الیکشن کمیشن میں منحرف ایم پی ایز اور پی ٹی آئی وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی کے لیے بھیجے گئے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔اس سے پہلے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین قومی اسمبلی کو نا اہل کرنے کی استدعا مسترد کردی تھی ، الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنسز پر فیصلہ سنا یا ، جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنسز خارج کردیے اور منحرف اراکین کو نا اہل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ، پی ٹی آئی رہنماء سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ متوقع تھا اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ، اس کے علاوہ الیکشن کمیشنر کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے کیوں کہ الیکشن کمیشن ن لیگ کی بی ٹیم بن چکا ہے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ احمقانہ ہے ، اس طرح کی لاقانونیت کے خلاف تحریک انصاف میدان میں آئے گی اور یہ جنگ عوام کے ساتھ جیت کر دکھائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی