06:46 pm
پاکستان چھوڑ کر کہاں جائوں گا؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے چاہنے والوں کو افسردہ کر دیا

کراچی( نیوزڈیسک) ایم این اے عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اب میں گمنامی کی زندگی گزارنا چاہتا ہوں، اپنے ایک بیان میں عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان کے ایک تھا ٹائیگر کی طرح روپوش ہو جاؤں گا۔ان کا کہنا ہے کہ حج کے
وقت جب میں نکلوں گا تو پھر اس کے بعد میں واپس پاکستان نہیں آؤں گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب تک میں اسمبلی کا ممبر ہو تب تک اسمبلی اجلاس میں آیا کروگا لیکن میں کہاں جا رہا ہو ، یہ میں کسی کو نہیں بتا رہا،اب میں گمنامی کی زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔چند روز قبل عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین نے کہا تھا کہ جلد اپنا آخری بیان جاری کروں گا، اس کے بعد ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑ دوں گا۔عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھی اپنے بچوں کے نام جاری ایک پیغام جاری کیا، اس پیغام میں بھی انہوں نے پاکستان چھوڑنے کی بات کی تھی۔اپنے پیغام میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میرے بچوں تم اب بڑے ہو چکے، دعا لمز جیسے ادارے سے علم حاصل کر کے اعلٰی مقام حاصل کرے گی، جبکہ احمد ایک عظیم انجینئر بنے گا۔ تمارا والد معصوم ہے، لیکن تم دونوں نے نہ کبھی پہلے اس بات پر یقین کیا، نہ آئندہ کرو گے، اور اس کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔ عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ مقروض ہیں، ان کے پاس پیسے نہیں ہیں، جلد وہ یہ قرض اتار کے پاکستان چھوڑ دیں گے۔ اپنی پہلی اہلیہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے بچوں کی والدہ کو طلاق نہیں دی، وہ اب بھی میری اہلیہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا