06:46 pm
ڈالر 12روپے مہنگا، شہباز اور زرداری قوم سے معافی مانگیں، سینئر صحافی کامران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

ڈالر 12روپے مہنگا، شہباز اور زرداری قوم سے معافی مانگیں، سینئر صحافی کامران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

06:46 pm

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) معاشی دلدل سے نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ شہباز زرداری حکومت قوم سے معافی مانگے اور الیکشن کا اعلان کرے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا
پر اپنے ایک وی لاگ میں انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کی ابتداء اسی وقت ہوسکتی ہے جب شہباز اور زرداری بنا کسی تاخیر اپنی فاش غلطیاں تسلیم کرتے ہوئے قوم سے معافی طلب کریں اور حکومت فوری طور پر عام انتخابات کا اعلان کرے کیوں کہ اس حکومت کے دوران معاشی تباہی کی مثال پاکستانی تاریخ میں کم ہی دیکھنے میں آئی ہوگی ۔ سینئر اینکر پرسن نے کہا کہ اس حکومت کے پانچ ہفتوں میں اسٹاک ایکسچینج تقریبا ساڑھے تین ہزار پوائنٹس یعنی 10 فیصد گر چکا ہے، ان دنوں میں سرمایہ کاروں نے 655 ارب روپے ڈوب گئے ہیں ، اس حکومت کے دور میں امریکی ڈالر مزید 11 روپے مہنگا ہوا ، ان دنوں میں کاروباری لاگت یعنی کاسٹ آف بزنس میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ شہباز زرداری حکومت پاکستان میں دنیا بھر کے امیر ترین ملکوں سے آدھی قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فروخت کررہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان سے دھڑا دھڑ پیٹرول اور ڈیزل افغانستان و ایران اسمگل ہورہا ہے۔ کامران خان نے کہا کہ دنیا بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے مگر شہباز زرداری حکومت سستی بجلی بیچے جارہی ہے اور نتیجہ یہ ہے کہ قومی خزانے پر بوجھ بڑھتا جارہا ہے، لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہورہا ہے اور ہر طرف چیخ و پکار ہے ، یہ صورتحال مزید خراب ہوگی کیوں کہ سی این جی اسٹیشنز نے ملک بھر میں سی این جی گیس کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران شدید کمی آئی ہے ، اس صورتحال میں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام جاری رہنا بھی ناممکن ہے جس سے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کرنا ممکن نہیں رہے گا اور ملک دیوالیہ ہوسکتا ہے ، اس صورتحال میں شہباز زرداری حکومت قوم کو معافی کے ساتھ خدا حافظ کہہ دے اور اقتدار ایک ٹیکنوکریٹ حکومت کے حوالے کردے تاکہ سخت فیصلے کیے جاسکیں اور ملک سیاسی و معاشی دلدل سے نکل سکے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی