08:00 pm
جس نے سازش کی وہ آج سوچتا تو ہوگا اس نے۔۔سابق وفاقی وزیرحماد اظہرنے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف جس نے سازش کی وہ آج سوچتا تو ہوگا اس نے کیا کیا؟لاہور میں سمینار سے خطاب کرتے ہوئے
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک کی خودداری بیچ کر کچھ لوگ اقتدار میں آئے، پی ٹی آئی حکومت کو ہٹا کر بدترین چہروں کو مسلط کیا گیا۔حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں منڈیاں لگا کر کھلے عام خرید و فروخت کی گئی، قابل چہروں کو ہٹا کر کیسے لوگ لگادیے گئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج جو معاشی بحران ہے اس کا دور دور تک نام و نشان نہ تھا، صرف ایک ماہ میں روپے کی قدر 12 روپے کم ہوئی ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ ہمارے دور میں 22 ارب ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر موجود تھے، ہمارے دور میں لوڈشیڈنگ نہیں تھی، دنیا میں پاکستان کا گراف اوپر جارہا تھا۔رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ عمران خان روس سے سستے تیل اور گیس کے معاہدے کر رہا تھا، ان کی روس سے سودا کرتے ٹانگیں کانپتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی