08:01 pm
سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑاجھٹکا۔۔۔کتنے ہزارکنال زمین واپس لے لی گئی ،بڑی خبرآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نمل یونیورسٹی کو پنجاب حکومت کی جانب سے دی گئی زمین کو واپس لے لیا گیا ہے۔ایک بیان میں عطاتارڑ نے لکھا کہ نمل یونیورسٹی کیلئےجو زمین دی گئی تھی اس فیصلےکو منسوخ
کرتے ہیں زمین کیلئے پنجاب حکومت کا نو ٹیفکیشن واپس لیتےہیں۔عطاتارڑ نے کہا کہ عدالت کافیصلہ ہےکسی این جی اوکوسرکاری زمین نہیں دی جائےگی عمران خان نےنمل یونیورسٹی کیلئےپنجاب حکومت سےزمین لی تھی عمران خان نے8ہزارکنال زمین مانگی تھی جودی گئی۔انہوں نے کہا کہ اپنےدورشاملات کی 6500 کنال مزید زمین لینےکامنصوبہ بنایا گیا نمل یونیورسٹی کیلئےعمران خان نے 6500 کنال زمین پرقبضہ کیا کسی غریب کوپیسےنہیں دیئےگئےسرکاری وسائل کااستعمال دیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی