09:31 pm
عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی

کراچی (نیوز ڈیسک )قومی ممبر اسمبلی، عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ اُن کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک  آج بھی واپس آجائے ، دل کےدروازے کھلے ہیں۔گزشتہ روز عامر لیاقت حسین نے اہلیہ کی جانب سے الزامات لگانے اور تنسیخِ نکاح کی
درخواست فیملی کورٹ میں جمع کروانے کے بعد پہلا ایک انٹرویو دیا تھا۔اس دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ’جی ہاں! میں نے دانیہ کو معاف کر دیا ہے، تنسیخِ نکاح کا دعویٰ ہوا ہے ابھی نکاح ختم نہیں ہوا ہے، دانیہ آج بھی واپس آ سکتی ہیں، میرے دل کے اور گھر کے دروازے اُن کے لیے آج بھی کھلے ہیں کیوں کہ وہ میرے نکاح میں ہیں۔‘ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیئے گئے اس انٹرویو میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ’اب سوال یہ ہے کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ وہ ایسا اس لیے کر رہے ہیں کہ نہ تو اُن کی کوئی کمزوری ہے اور نہ کوئی خوف، وہ دانیہ کو معاف اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ دانیہ اُن سے عمر میں بہت چھوٹی ہے۔‘

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی