09:48 pm
میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

کوہاٹ (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کوئی سیاسی تقریر نہیں کر رہے بلکہ پاکستانیوں کو ان کا دین سکھا رہے ہیں۔کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا "میں سیاسی تقریر نہیں تبلیغ کر رہا ہوں، میں آپ کو آپ کا دین سکھا رہا ہوں، جب آپ نماز پڑھتے ہیں تو اللہ سے صرف ایک چیز مانگتے ہیں
کہ اے اللہ ان کے راستے پر لگا جنہیں تو نے نعمتیں بخشیں، ان کے راستے پر نہیں جو تباہی کے راستے پر چلے گئے۔"عمران خان نے کہا کہ اس وقت ہمارے سامنے دو راستے ہیں۔ ایک طرف غلامی کا راستہ ہے اور دوسری طرف ہمارے نبی کا راستہ ہے جو مشکل ہے لیکن یہ انسان اور قوم کی عظمت کا راستہ ہے، ایک طرف غلامی اور دوسری طرف آزادی ہے ، ایک طرف راہِ حق اور دوسری طرف یہ چور ہیں، ایک طرف امر بالمعروف اور دوسری طرف وہ لوگ ہیں جنہوں نے 30 سال تک اس ملک کو لوٹا۔انہوں نے کہا کہ اللہ نے اجازت ہی نہیں دی کہ نیوٹرل ہوجاؤ، بیچ کا کوئی راستہ ہی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی