09:49 pm
یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید کا کہنا ہے کہ منحرف اراکین کے حوالے سے سپریم کورٹ نے فیصلہ نہیں صدارتی ریفرنس پر رائے دی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے پروگرام سات سے آٹھ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ صدر مملکت نے معاملے پر جس پر سپريم کورٹ نے اپنی رائے دی ہے۔پرویزرشید کا کہنا تھا کہ جب تفصیلی فیصلہ آئے گا تو قانونی
ماہرین سے مشاورت کے بعد اس پر کوئی رائے قائم کریں گے۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ سپریم کورٹ کی یہ رائے ماضی کے کیسز پر بھی لاگوں ہوگی یا اس کا اطلاق آئندہ کے کیسز پر ہوگا۔تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عدالت نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں بھیج دیا ہے اور اس معاملے پر سب کی رائے سن کر قانون سازی کرنی چاہئے۔پرویزرشید کا کہنا تھا کہ قبل از وقت الیکشن کے حوالے پارٹی میں دو رائے موجود ہیں کچھ فوری الیکشن کے حق میں ہے جبکہ کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہونی چاہئے مگر سیاسی جماعتوں میں اختلاف رائے ہوتی ہے۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ دونوں طرف کے لوگوں کی رائے قابل قدر ہے مگر ہمیں فوری اليکشن کی باتوں سے گھبرانا نہيں چاہيے۔ مزید کہا کہ معيشت کيلئے سخت فيصلے کرنے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی