09:50 pm
امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ چیری بلاسم شہباز شریف کووزیراعظم بننے کاشوق تھا،نواز شریف وزیراعظم رہ چکاتھاشہباز کوبھی وزیراعظم بننے کاشوق تھا،شہباز شریف کے پاس فوجی بوٹ آجائے تواچھی طرح پالش کرتاہے امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ہے،شہبازشریف نے بڑی دیر سے اچکن سلوائی ہوئی تھی،امپورٹڈ حکومت کوپتاہے کہ ان کے
پیچھے ٹائیگرز اورآگے سمندرہے ،کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ اس وقت سارے مزے آصف زرداری لے رہاہے ساری گالیاں ن لیگ کوپڑ رہی ہیں ،زرداری ن لیگ پرواقعی بھاری ہے ،انہوں نے کہاکہ آصف زرداری وفاق میں بھی ہے اور سندھ پر بھی قبضہ کیے بیٹھا ہے،یہ درست ہے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے لگی ہیں،ڈیزل،آصف زرداری اور چیری بلوسم نے زور لگا کر ہماری حکومت گرائی،حکومت کی کل آئی ایم ایف سے دوحہ میں میٹنگ ہونیوالی ہے ،یہ لوگ امریکیوں کو کہیں گے خدا کے لیے ہماری مدد کرو،امریکی کبھی ایسے ڈالرز نہیں دیتے، وہ مزید غلامی کراوئیں گے،ہم نے گندم پر بھی 30 فیصد کم کا معاہدہ کر لیا تھا ،انہوں نے کہاکہ امریکی کبھی ایسے ڈالرز نہیں دیتے، وہ مزید غلامی کرائیں گے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ نقصان قبائلی علاقوں کے عوام کوہوا

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے