10:19 pm
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کیا آپشنز ہیں۔معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے پاس 6 آپشنز ہیں، صدر مملکت چاہیں تو صوبے میں گورنر راج لگا سکتے ہیں۔بابر اعوان نے کہا کہ
سپریم کورٹ کے فیصلے نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بائے بائے بول دیا، 26 لوٹے نکال دیں تو چھوٹے امپورٹڈ کے پاس اکثریت نہیں، اپنے باپ کی طرح حمزہ شہباز بھی اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکا۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا الیکشن ہارنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں گے، صدر کے پاس صوبے میں حکومت نہ ہونے پر گورنر راج لگانے کا اختیار ہے۔قانون دان نے کہا کہ فیصلے کے نتیجے میں پنجاب میں پرانی حکومت اور عثمان بزدار بحال ہوں گے، جس سوال کا جواب نہیں ملا صدر کو دوبارہ ریفرنس بھیجنے کا اختیار ہے۔بابر اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس فیصلہ پر نظرِ ثانی کی اپیل دائر کرنے کا اختیار ہے، چھوٹے اور بڑے امپورٹڈ کے پاس عزت سے جانے کا راستہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان