10:56 am
سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تقریباً فائنل کرلیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اسد کھرل نے لکھا "سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی
سے کراچی پہنچ گئے۔سپیشل پروٹوکول میں گیسٹ ہاوس لے جایا گیا۔" انہوں نے مزید کہا "عبوری وزیر اعظم کسی بھی پارٹی کیخلاف کوئی بیان نہیں دیں گے نہ ہی کیبنٹ کے ارکان کسی پارٹی یا ان کی قیادت کیخلاف بیان بازی کریں گے ۔"خیال رہے کہ اس سے پہلے یہ خبریں آئی تھیں کہ عبدالحفیظ شیخ دبئی کے راستے کراچی پہنچے ہیں جہاں ایئر پورٹ سے انہیں سخت سیکیورٹی میں لے جایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ چہ میگوئیاں جاری تھیں کہ عبدالحفیظ شیخ یوں اچانک پاکستان واپس کیوں آئے ہیں اور انہیں اتنا پروٹوکول کیوں دیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ وہ تحریک انصاف دور میں وفاقی وزیر خزانہ تھے تاہم یوسف رضا گیلانی سے سینیٹ الیکشن ہارنے کے بعد اپنے عہدے سے فارغ ہوگئے تھے، ان کے بعد شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے