01:08 pm
منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سنیئرصحافی وتجزیہ نگار ہارون الرشید نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے متعددمنحرف اراکین نے ان سے درخواست کی ہے وہ انہیں عمران خان سے معافی دلا دیں نجی وی وی پر اپنے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ
عمران خان کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے. انہوں نے کہا کہ عمران خان بضد ہیں کہ جون میں انتخابات کروائے جائیں جبکہ بیک ڈور چینل رابط کاروں کے ذریعے انہیں نومبر یا دسمبرمیں الیکشن کروانے کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ ایک تجویزستمبر میں انتخابات کروانے کی ہے لہذا انہیں چاہیے کہ وہ ستمبرمیں انتخابات کے لیے خود کو تیار کریں۔انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر عمران خان سے غلطیاں ہوئیں خاص طور پر ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اسی طرح پنجاب میں عثمان بزدار کا انتخاب بھی بڑی سیاسی غلطی تھی اگر پنجاب میں تگڑا وزیراعلی ہوتا تو نوبت یہاں تک آنی ہی نہیں تھی. ہارون الرشید نے کہا کہ امید ہے عمران خان نے سبق سیکھا ہوگا ماضی کی غلطیوں سے اور آئندہ انہیں نہیں دہرائیں گے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا یہ کہنا غلط ہے کہ اس مرتبہ وہ ٹکٹیں خود تقسیم کریں گے یہ عملا یہ ممکن نہیں ایک طرف انتخابی مہم چل رہی ہوگی تو دوسری طرح ٹکٹوں کے تقسیم کے لیے وقت کیسے نکالیں گے؟ انہوں نے کہا کہ اچھی شہرت کے حامل ایماندار اراکین پر مشتمل ایک بورڈ تشکیل دیدیا جائے جو ٹکٹوں کا فیصلہ کرئے باقی عمران خان خود کو اس سارے عمل کی نگرانی تک محدودرکھیں۔انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ نے جس طرح سے لڑائی لڑی ہے عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ پارٹی کا مخلص کارکن تھا مگر مشکل وقت میں وہی کام آیا اس لیے اب ووننگ ہارسزکی سیاست سے باہر آکر فیصلے کرنے چاہیں اس کے لیے اپوزیشن میں بھی بیٹھنا پڑے تو کوئی مضائقہ نہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی