01:09 pm
ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟ نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

01:09 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اس سال ستمبر میں ملک میں نئے انتخابات کی پیش گوئی سامنے آگئی ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو راولپنڈی اسلام آباد بلایا جارہا ہے ، ستمبر
کے مہینے میں الیکشن ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ادارے نیوٹرل ہوئے اور اپنے آپ کو الگ کیا تو اب ان سے حکومت نہیں چل رہی ، اس لیے حکومت نے اداروں سے رابطہ کیا اور ڈیڑھ سال کی گارنٹی مانگی لیکن اداروں نے نہیں دی ، حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ے کہا ہے کہ صدر علوی ، وزیراعظم شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہے گا تو منحرف ارکان اب ووٹ نہیں ڈالیں گے جب کہ اتحادی ایم کیوایم اور بی اے پی بھی ساتھ نہیں ہوگی، طے ہوگیا ہے کہ 31مئی تک معیشت داں نگران وزیراعظم آرہا ہے ، یہ نیوکلیئر اسٹیٹ ہے ، اگر دیوالیہ ہوئی تو کہا جائے گا کہ بم ہمارے حوالے کرو تم اس کی حفاظت نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا 31 مئی تک اہم فیصلے آجائیں گے، یہ ختم ہوگئے ہیں مسلم لیگ ن استعمال ہوئی ان کا چالیسواں ہو رہا ہے، یہ لوگ کہتے تھے کہ ووٹ کو عزت دیں گے،انہوں نے آج عظیم فوج کو کہا کہ لانگ مارچ سے بچایا جائے۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد میں 20نہیں 30لاکھ لوگ آئیں گے، اس سے پہلے طے کیا جائے کہ الیکشن کب ہوں گے اور نگران وزیراعظم کون ہوگا، ہماری عظیم فوج دوراندیش اور باخبرہے، انہوں نے چودہ بار فوج کے خلاف بدزبانی کی، انہوں نے لانگ مارچ کیلئے فوج سے مدد مانگی لیکن انہوں نے کہا اپنا کام خود کریں، ایم کیوایم نے ٹی وی پر کہا اب بی اے پی کا بھی آپ سن لیں گے، آصف زرداری نے ان کے ہاتھ پاؤں باندھ کر لاہور کے لکشمی چوک میں ان کی سیاست کو غرق کیا ہے ، مشکل حالات میں اتحادی ساتھ نہیں کھڑے ہوتے ، ایم کیوایم ساتھ چھوڑ گئی ہے انہوں نے مجھے کہا کہ غلط فیصلہ ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی