02:01 pm
عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین اور ان کی تیسری اہلیہ درمیان ہونے والی کشیدگی اور میڈیا پر آنے والی خبروں کے بعد دانیہ شاہ کی ٹک
ٹاک ویڈیو وائر ل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ” میرے اللہ نے مجھ کو میری خوشی دے دی ، میں بہت خوش ہوں “۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ دانیہ شاہ بھینسوں کیلئے چارہ ٹوکے پر کاٹ رہی ہیں اور اس میں انہوں نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہواہے ، ویڈیو میں دانیہ شاہ کافی مطمئن دکھائی دے رہی ہیں ۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ساتھ بالی ووڈ کا معرو ف گانا ”مجھ کو تونے ہر خوشی دیدی ، میرے مالک کرم تمہار ا ہے “۔ دانیہ شاہ نے اپنی پوسٹ میں یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں کس قسم کی خوشی حاصل ہوئی ہے ، یاد رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ نے کچھ روز قبل طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا اور عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیئے تھے ۔ دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے ہیں۔دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے خلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپےحق مہر کا بھی دعویٰ کیا ہے۔عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ نے ایک لاکھ روپے ماہانہ بطور نان نفقہ کا بھی دعویٰ دائر کردیا۔تنسیخ نکاح کا دعویٰ فیملی کورٹ میں دائر کیا گیا، فیملی کورٹ نے دعوے پر سماعت 7 جون مقرر کردی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی