06:46 pm
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

حکومت کی تبدیلی کے بعد نیازاللہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے نمائندہ کے مطابق نئی حکومت آنے پر نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا تقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہبازشریف نے صدر مملکت 
کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تبدیلی کی ایڈوائس بھیجی تھی۔وزیراعظم نے نیازاللہ نیازی کو عہدے سے ہٹا کر جہانگیرجدون کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کرنے کی ایڈوائس بھیجی تھی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر نیازاللہ نیازی کو ہٹا کر جہانگیرجدون کی بطور ایڈووکیٹ جنرل تعیناتی کی منظوری دی۔صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی