06:47 pm
اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں سڑک کنارے ڈانس کرتے لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں ایک لڑکی سڑک کی گرین بیلٹ میں لگے پول کیساتھ ڈانس کر رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایک لڑکی اسلام آباد آئی 8میں سڑک کنارے پول ڈانس کر رہی ہے ،انتظامیہ کہاں ہے ؟سوشل میڈیا صارف نے
اپنی پوسٹ میں ڈپٹی کمشنر اسلام آبادکو بھی مینشن کیا جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے اسی پوسٹ کے نیچے ٹویٹ کیا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شیئر کی گئی ویڈیو 3دن پرانی ہے اور عینی شاہدین کے مطابق لڑکی کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا ۔واضح رہے کہ ویڈیو بنانے والا شخص ویڈیو بنانے والے شخص نے لڑکی کے دماغی توازن درست نہ ہونے کا ذکر نہیں کیا بلکہ وہ دوران ویڈیو بول رہا ہے کہ یہ لڑکی شدید قسم کی توجہ کی متلاشی (اٹینشن سیکر)ہے جو اس طرح کی حرکتیں کر رہی ہیں ،پولیس کا فون کرو اور اسے یہاں سے بھیجو۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی