07:51 pm
پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز  کی وزارت اعلیٰ کیخلاف کل عدالت میں درخواست دائر کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس وقت پنجاب میں تحریک انصاف کے پاس مسلم لیگ ن اور اتحادیوں سے زیادہ ووٹ ہیں، نمبرگیم کے حساب سے ہمارے پاس173 اور ن لیگ کے پاس 172ووٹ ہیں۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ فیصلے کے بعد پنجاب کے 25 اراکین کا ووٹ مائنس ہوگیا، حمزہ شہباز کو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا
۔فواد چوہدری نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ بہت جلد عمر سرفراز چیمہ بھی بطور گورنر پنجاب واپس آئیں گے کیوںکہ ان کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنی جانی ہے، گورنر پنجاب انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں۔سابق وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران ٹھیک ہوگا تو آپ کا معاشی بحران ٹھیک ہوگا، اليکشن اصلاحات پربات ہوسکتی ہے مگر پہلے اليکشن کی تاريخ ديں۔فوادچوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ستمبر تک الیکشن ہو جائیں۔ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مجھےنہيں پتہ اسٹيبلشمنٹ دباؤ ڈال رہی ہے يا نہيں، پہلے الیکشن کا اعلان ہو جائے اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی