12:44 pm
حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)حکومتی اتحادیوں کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں اور رہیں گے۔ حکومتی اتحادیوں نے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس کی جس دوران (ن) لیگ کے عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان 
پر ڈیفیکشن کلاز لاگو کرنے کے لیےالیکشن کمیشن میں اسے ثابت کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ کی رائے پر قانونی ماہرین سے مشاورت جاری ہے۔ (ن) لیگ کے رہنما اویس لغاری کا کہنا تھا کہ صدر مملکت آئین کی پاسداری نہیں کررہے، وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں رکاوٹ ہیں۔ پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے چوہدری پرویز الہٰی سے بھی ہاتھ کر دیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے ملکی سیاست پر اثرات اپنی جگہ لیکن اس سے عمران خان اور ان کی پارٹی بری طرح ایکسپوز ہوئی ہے۔۔مسلم لیگ (ن) کی جگنو محسن کا کہنا تھا کہ ہم ثابت قدم ہیں اور رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی