08:38 pm
31 مئی سے پہلے نگراں حکومت کا فیصلہ ہو جائے گا،شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نگراں حکومت کی اسلام آباد میں بات چیت جاری ہے،31 مئی سے پہلے نگراں حکومت کا فیصلہ ہو جائے گا،نگراں وزیراعظم ایک معیشت دان ہو گا، اس کا سیاست سے تعلق نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ جس نے عمران خان کو ہٹانے کا ماسٹر پلان بنایا،
اس نے عمران خان کی خدمت کی، ان کی ڈیڑھ سال حکومت جاری رکھنے کی درخواست مسترد ہو گئی ہے ۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ موجودہ حکومت نے 4 ہزار لوگوں کو ای سی ایل میں سے نکالا،4 ہزار لوگوں کو رانا ثنا اللہ نے خود فیصلہ کرکے ای سی ایل سے نکالا،31 مئی کی تاریخ دی ہے اہم فیصلے ہوں گے،مدت تو دور کی بات، انہیں سیاسی عدت کے دن پورے کرتے نہیں دیکھ رہا۔ان کاکہناتھا کہ پنجاب میں انتخابات میں ن لیگ اور تحریک انصاف میں مقابلہ ہوگا،عمران خان کل ایک خوفناک کال دینے جا رہے ہیں ،لانگ مارچ میں جھگڑا ہوا تو الیکشن بھول جائیں کچھ بھی ہو سکتا ہے، الیکشن کی تاریخ دینے کا ابھی بھی وقت ہے۔شیخ رشید نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پاس ایک ووٹ کی اکثریت ہے،8 ،9 اور بھی ایسے ووٹ ہیں جو کنارے لگے ہوئے ہیں ، سارے وہ لوگ ہیں جو ایک ایک افسر کی تعیناتی کیلئے لگے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے فیصلہ دے کر ان کی خواہشات کا قبرستان بنا دیا،یہ لوگ ایف آئی اے سے ساری فائلیں لاہور ماڈل ٹاؤن میں لے گئے تھے،ماڈل ٹاؤن میں انہوں نے قانونی ماہرین بٹھا کر فائلوں کو دیکھا،شواہد میں ہیر پھیر، کاغذات غائب کرنے کیلئے ماہرین کو بٹھایا گیا تھا، پاکستان کیساتھ لندن سے بھی لوگ حکومت کی گارنٹی مانگ رہے ہیں،شیخ رشید نے کہاکہ گاڑیاں، موبائل فون ، امپورٹ بند کرنے سے کام نہیں چلے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے