09:08 pm
اوورسیز پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت سے بہت  خوش، دھڑا دھڑ پیسہ بھیج رہے ہیں،غریدہ فاروقی کادعویٰ

اسلام آبادس(نیوز ڈیسک )معروف صحافی غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت سے بہت خوش ہیں اور دھڑا دھڑ پیسہ بھیج رہے ہیں۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ڈالر 200 روپے پر پہنچ گیا !!!جس پر ایک صحافی شہزادنوید نے جواب دیا کہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے اب انکو ایک ڈالر کے بدلے میں 200 روپے ملیں گے
صحافی کے اس ٹویٹ کے جواب میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی تو وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت سے بہت خوش ہیں۔ کہتے ہیں ووٹ کا حق ملے نہ ملے، نوٹ مل رہے ہیں ڈالر کے بدلے۔انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ اسی لئیے شہباز حکومت کے ایک ماہ میں عمران خان دور سے بھی زیادہ، تاریخی زرِمبادلہ پاکستان بھیجا ہے۔یادرہے کہ اپریل میں پاکستان کا ماہانہ غیر ملکی زرمبادلہ تاریخ میں پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل 2022ء میں بیرون ممالک مقیم کارکنوں کی طرف سے3.1 ارب ڈالرکی ترسیلات پاکستان آئیں۔ 3 ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات اب تک پہلی مرتبہ ملک میں آئی ہیں۔عمران خان کے اقتدار کا خاتمہ 9 اپریل کو ہوگیا تھا جس کے بعد شہبازشریف وزیراعظم بنے لیکن غریدہ فاروقی نے اس کا کریڈٹ بھی شہبازشریف کو دینے کی کوشش کی

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی