09:32 pm
عام انتخابات کی تیاریاں الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سروے شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سروے شروع کردیا اور ضلعی افسران معلومات اور درکار وسائل سے متعلق رپورٹس بھی طلب کرلیں۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی تیاریوں میں تیزی آگئی ،الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز
سروے شروع کردیا۔الیکشن کمیشن نے ضلعی افسران سے عام انتخابات سے متعلق دیگر معلومات،درکار وسائل سے متعلق رپورٹس بھی طلب کرلیں۔ومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ بندی کا کام تیزی سے جاری ہے،،،الیکشن کمیشن نے سندھ سمیت دیگر صوبوں میں قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں۔مردم شماری 2017کے نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندی کی جارہی ہے ، سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 15سے زائد حلقوں میں عمومی تبدیلی کا امکان ہے۔یاد رہے سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست 6 جون سے سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔عدالت نے پی ٹی آئی کو ای سی پی سے نئی حلقہ بندیوں کا پلان پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔خیال رہے اس سے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست واپس کر دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی