09:45 pm
شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے۔۔! حامد میر کے سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے شیخ رشید کے ان دعووں کی تردید کردی ہے جن میں انہوں نے کہا کہ تھا راولپنڈی ،اسلام آباد میں نگران وزیر اعظم کیلئے انٹرویوز ہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ شیخ رشید کھلم کھلا کہتا ہے کہ وہ اداروں کا ترجمان ہے، اس نے کہا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کچھ معیشت دانوں کے نگران وزیر اعظم کیلئے انٹرویو کیے جا رہے ہیں، شیخ رشید نے 16 مئی کو 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دی کہ فیصلے ہونے والے ہیں لیکن آج ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کا ترجمان آئی ایس پی آر ہے، شیخ رشید کے دعووں کے بعد جب انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھا کہ شیخ رشید کہہ رہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرویوز ہو رہے ہیں، 48 گھنٹے میں کچھ ہونے والا ہے، آپ بتائیں کہ آپ کس کا انٹرویو کر رہے ہیں؟ اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ بالکل غلط ہے اور شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے۔ حامد میر کے مطابق جب انہوں نے شیخ رشید کے حوالے سے تحریک انصاف کی لیڈر شپ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس کی سیاست ہی یہ ہے کہ اداروں کا نام استعمال کرتا، جھوٹ بولتا اور پیشین گوئیاں کرتا ہے۔ اس وقت جو افواہیں زیر گردش ہیں ان میں سے 90 فیصد کا منبع شیخ رشید ہیں ، شیخ رشید کو چیلنج کر رہا ہوں کہ آکر بتاؤ کہ تم کون سے ادارے کے ترجمان ہو۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی