10:40 am
اہم ترین رہنما و سابق وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ۔۔پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ آصف احمد علی انتقال کرگئے۔ سابق وزیر خارجہ کو دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
جہاں جمعرات کو رات گئے وہ دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ جمعہ کو رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائے گی۔قصور سے تعلق رکھنے والے سردار آصف احمد علی سنہ 1993 سے 1996 تک پاکستان کے وزیر خارجہ رہے۔وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سنہ 2008 سے 2010 کے درمیان وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن بھی رہے۔انہوں نے سنہ 2011 میں تحریک انصاف جوائن کی تھی تاہم قصور سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ خورشید محمود قصوری کو دیے جانے پر انہوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ بعد ازاں انہوں نے نومبر 2017 میں دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی