11:06 am
عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سےہٹائے جانے کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سےہٹائے جانے کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

11:06 am

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمرسرفرازچیمہ کی گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائی کورٹ میں عمر سرفراز چیمہ کی بطورگورنر پنجاب برطرفی کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی ، اس موقع پر عمر سرفراز چیمہ اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے ، بابراعوان نےعدالت کو بتایا کہ رجسٹرار آفس نے 2 اعتراض عائد کیے اور کہا گیا کہ برطرفی کے نوٹی فکیشن کی واٹس ایپ کاپی لگائی گئی جب کہ دوسرا اعتراض یہ تھا کہ یہ اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ صدر مملکت کا کیا اختیار ہے اور کہاں ان پر بائنڈنگ ہیں ، یہ سب طے شدہ ہے ، یہ پارلیمانی نظام حکومت ہے صدارتی نظام حکومت نہیں، گورنر کو تو ڈی نوٹی فائی وفاق نے کیا ہے۔اس پر بابراعوان نے کہا کہ ایک صدر کے اختیارات ہیں اور دوسرے اس کے فنکشن ہیں ۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے بابراعوان سے مکالمہ کیا کہ جب آپ وزیر قانون تھے تب معاملہ طے پاگیا تھا کہ گورنر کی تعیناتی کس کا اختیار ہے ، صدر کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پڑھ کرآئیں۔اس پر بابر اعوان نے کہا کہ وہ معاملہ الگ تھا اور یہ معاملہ الگ نوعیت کا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراضات ختم کردیے اور عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دیتے ہوئے ، کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کردی۔خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے برطرف کیے گئے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بر طرفی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہوئی ہے ، عمر سرفراز چیمہ نے بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی ، جس میں برطرفی کے نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت گورنر صوبے میں ایگزیکٹو کا حصہ نہیں بلکہ وہ صدر کی خوشنودی پر عہدے پر قائم رہ سکتا ہے لیکن وزیراعظم نے اپنے بیٹے کو فائدہ دینے کے لیے غیر قانونی طور پر عہدے سے ہٹایا ہے ، گورنر کے عہدے پر بحال کرکے برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے