11:38 am
پائیدار ترقی کا سفر جاری، انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کے اسلام آباد آفس کا افتتاح

اسلام آباد، مئی 19، 2022انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ پاکستان نے اسلام آباد میں اپنے آفس کے افتتاح کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

جس میں IWMI, PARC، ڈویلپمنٹ سیکٹر کے اعلی افسران کے علاوہ وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی، وزارت برائے فوڈ سیکورٹی اور دیگر حکومتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ مختلف تحقیق اور مباحثوں کے ذریعے آبی وسائل کو محفوظ بنانے اور اس کے دیر پا استعمال کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

 آفس کا افتتاح انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ریچل مکڈونل نے کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ  انسٹیٹیوٹ تحقیق کے ذریعے پائیدار ترقی کو حاصل کرنے کے لیے گامزن ہے تاکہ حکومت پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کر سکے۔ انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ پاکستان کے انچار ج اور وسطی ایشیا کے انچارج ڈاکٹر محسن حفیظ کا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ مختلف پراجیکٹس کے ذریعے آبی وسائل کے دیر پا استعمال کے لیے کوشاں ہے۔اس موقع پر ایک نشست کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں حکومت اور ڈویلپمنٹ سیکٹر سے منسلک ماہرین نے شرکت کی۔انٹر نیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کا اسلام آباد آفس نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ سنٹر (NARC) کی حدود میں واقع ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ :  نزاکت حسین  0331 1200122

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے