01:13 pm
پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام کرنے کی اجازت دیدی ، عدالت نے حکم دیا کہ لکھ کر دیں کہ
احمد اویس کوذ مہ داریاں پوری کرنے سے نہیں روکا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ میں   احمداویس کوبطورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام سےروکنےکیخلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس امیر بھٹی نے کی ، عدالت نے سیکرٹری قانون کوعہدے سے ہٹائے جانے کا آرڈر پیش  کرنے کا حکم دیا ۔ دوران سماعت اویس احمد کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ گورنرنےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کےعہدےپرتقرری کی،گورنر پنجاب  ہی عہدےسےہٹانےکااختیاررکھتےہیں،  محکمہ قانون نے 4 بارکام سےروکنےکانوٹیفکیشن جاری کیا،حتمی فیصلےتک انتظامی امورسےروکنےکاحکم معطل کیاجائے۔ احمد اویس کی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو زبردستی آفس سے نکالا گیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے آفس کو تالے لگا دئیے گئے۔ عدالت نے  ایڈیشنل ایڈووکیٹ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ  آپ کےپاس یہ اختیارنہیں کہ کسی کوکام سےروک سکیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت کی معاونت کےلیے پیش ہوں گے،عدالت نے اس کیس میں بطور معاون طلب کیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تب ہی آئے جب انہیں بلایا گیا،آپ کا حق نہیں بنتا کہ انکی جگہ ذمہ داری نبھائیں، اس سسٹم کو اچھا بنائیں، چلنے دیں، کل کو آپ کو بھی سامنا کرناا پڑے گا، جس جگہ سے آپ آتے ہیں تو اس سے جانا بھی ہوتا ہے، میں نے کبھی یہ تنازعے نہیں دیکھے اب شروع ہوچکے ہیں۔عدالت نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی