08:15 pm
عمران خان کو اسی اسمبلی سے وزیر اعظم بنوا سکتا ہوں

ملتان(نیوز ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسی اسمبلی سے دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتا ہوں۔ملتان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان
کو وزیر اعظم بنوانے کے لیے ایک ووٹ بہادر آباد سے مفت لے آؤں گا، ایک ووٹ کا مسئلہ ہے، بیس کروڑ کا ریٹ ہے، جان پر کھیل جاؤں گا، عمران خان کہیں تو آج ہی بہادر آباد چلا جاؤں۔شیخ رشید نے کہا کہ ایک ووٹ وہ بغیر پیسوں کے دے دیں گے، عمران خان چاہتا ہے کہ پنجاب اسمبلی بھی گھر جائے، صوبے اور وفاق میں الیکشن ہوں، پنڈی کے حالات بھی الیکشن کے حق میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان تم سب کو گھر بھیجے گا لیکن خود نہیں جائے گا، قوم عمران خان کو ایک انقلابی لیڈر کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے، کل ایک مجرم پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، عمران خان کال دینے جا رہا ہے، ملتان والو! اسلام آباد جانے کے لیے تیار ہو؟ عمران خان کو ہاتھ جوڑ کر کہتا تھا اسمبلی تحلیل کرو اور ایمرجنسی لگاؤ،شہباز حکومت میں ہر چیز کے دو وزیر ہیں، ڈیزل کے 2 وزیر، خزانہ کے 2 وزیر، بجلی کے 2 وزیر ہیں، پنجاب میں گورنر راج نافذ کرو، پی ٹی آئی کو کوئی منافق قبول نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی