08:47 pm
رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں  4 سو ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکریٹری پلاننگ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 4 سو ارب روپے کی کٹوتی کر دی گئی۔ نجی خبررساں ادارےکے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس ہوا،جس میں سیکرٹری وزارت منصوبہ
بندی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 4 سو ارب روپے کی کٹوتی کر دی گئی، سالانہ ترقیاتی بجٹ 9 سو ارب روپے سے کم کر 5 سو ارب روپے رہ گیا، انضمام شدہ اضلاع کیلئے رواں مالی سال 36.9 ارب روپے جاری کیے، رواں مالی سال کیلئے انضمام شدہ اضلاع کیلئے 52.7 ارب مختص کیے تھے، پیسے نہ ہونے کے باعث ترقیاتی بجٹ میں کٹ لگایا گیا ہے۔سینیٹر دوست محمد خان کا کہنا تھا کہ فاٹا اور پاٹا کے انضمام کے وقت 100 ارب دینے کا وعدہ کیا تھا، 100 ارب تو دور جو سالانہ ترقیاتی بجٹ ہے اسی میں کٹ لگا دیا۔چئیرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سیکرٹری پلاننگ سے استفسار کیا کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کمیٹی اجلاس میں کیوں نہیں آئے۔ جس پر سیکرٹری پلاننگ نے بتایا کہ احسن اقبال کے دانت میں تکلیف کے باعث ڈاکٹر کے پاس گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی