08:50 pm
 شریف خاندان بندر کی طرح ایک درخت سے دوسرے  درخت پر چھلانگیں لگانا چھوڑے، فواد چوہدری کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عملی طور پر وفاقی اور پنجاب حکومت ختم ہو چکی ،شریف خاندان بندر کی طرح ایک درخت سے دوسرے درخت پر چھلانگیں لگانا چھوڑے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا "عملی طور پر وفاقی اور پنجاب حکومت ختم ہو چکی ہے، اب صرف آیئنی اختتام ہونا باقی ہے، شریف خاندان
بندر کی طرح ایک درخت سے دوسرے درخت پر چھلانگیں لگانا چھوڑے، ملک کو بحران کی اس دلدل میں مزید گہرا نہ ڈبوئیں، استعفیٰ دیں اور ملک کو انتخابات کی طرف لے کر جائیں۔"تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کو قائد حزب اختلاف بنائے جانے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا "راجہ ریاض جیسے جوکرز کو قائد حزب اختلاف بنانے جیسے تجربے نہ کریں، کچھ ذمہ داری کا آحساس کریں اور سنجیدہ اقدامات کریں، الیکشن کی تاریخ دیں ، نیا الیکشن کمیشن بنائیں اور قابل قبول فریم ورک کے تحت نئے انتخابات کرواؤ۔"

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

عمران خان آج 3بجے کیا فیصلہ سنانیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے لئے وفاقی و صوبائی ادارے فوری اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان می

لندن میں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور۔۔ بڑی خبر آگئی

فواد چوہدری کو تحریک انصاف سے نکالو، عمران خان نے یہ حکم کیوں دیا تھا، عون چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

عمران خان سے کبھی تلخی نہیں ہوئی ، توشہ خانہ سے گھڑیاں نکلوا کر کہاں بیچی گئیں؟ عون چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے انتہائی سخت بات کہہ دی