11:01 am
منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی کیا صورتحال ہے اور مستقبل کیا ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(نیوزڈٰیسک )تحریک انصاف کے 25منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگیا۔
مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق موجود صورتحال میں ایوان 345 ارکان کا رہ گیا جس میں تحریک انصاف کے 158 اور اتحادی ق لیگ کے 10 ارکان ملاکر کل تعداد 168 بن گئی۔دوسری طرف حکمران اتحاد کی تعداد ن لیگ 165، پیپلزپارٹی 7 ، راہ حق پارٹی ایک اور 4 آزاد ارکان ملا کر 177 بنتے ہیں۔تاہم ن لیگ کے 4 ناراض ارکان اگر ووٹ نہ دیں تو یہ تعداد 173 بنتی ہے .  چوہدری نثار آزاد امیدوار کی حیثیت سے اب تک خاموش ہیں، چودھری نثار علی خان کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ تحریک انصاف بھی مخصوص نشستوں پر 5 نئے ارکان کی فوری شمولیت کیلئے پر امید ہے تاہم خالی ہونے والی 20 نشستوں پر انتخاب سے پہلے مخصوص نشستوں کا تناسب طے ہو پانا ممکن نظر نہیں آرہا۔اگر وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے الیکشن دوبارہ ہوتا ہے تو جو بھی امیدوار کل ارکان کی سادہ اکثریت کی حمایت حاصل کرتا ہے وہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائے گا اور موجودہ پارٹی پوزیشن کے حساب سے ن لیگ کو برتری حاصل ہے۔25منحرف ارکان صوبائی اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعدخالی نشستوں پر 60دنوں کے اندر ضمنی انتخابات ہوں گے جبکہ ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کو 30دنوں کے اندر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہے ،سپریم کورٹ 90دنوں کےاندر مذکورہ ممبران کو بحال یا ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

عمران خان آج 3بجے کیا فیصلہ سنانیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے لئے وفاقی و صوبائی ادارے فوری اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان می

لندن میں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور۔۔ بڑی خبر آگئی

فواد چوہدری کو تحریک انصاف سے نکالو، عمران خان نے یہ حکم کیوں دیا تھا، عون چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

عمران خان سے کبھی تلخی نہیں ہوئی ، توشہ خانہ سے گھڑیاں نکلوا کر کہاں بیچی گئیں؟ عون چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے انتہائی سخت بات کہہ دی