11:27 am
عمران خان کا مریم نواز کے متعلق غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال ، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری  نے  مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے
نازیبا  زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت  کی ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں بہنیں ہوں وہ اس طرح کی زبان نہیں استعمال کرتے,  خدارا  اس سیاست میں اتنے نیچے نہ گر جائیں,مائیں بہنیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں, یہ ہی پیغام بی بی شہید چھوڑ کر گئیں ہیں,کاش اب بھی کوئی چیف جسٹس کو پرسنل آبزرویشن کا خط لکھے اور وہ نوٹس لیں۔خیال رہے کہ ملتان جلسے سے اپنے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر کسی نے مریم نواز کی جلسے میں کی گئی تقریر کی ویڈیو بھیجی ۔ "اس نے اتنی دفعہ اور اس جذبے اور جنون سے میرا نام لیا، اسے کہنا چاہتا ہوں کہ دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند  ہی ناراض نہ ہوجائے،  جس طرح بار بار تم میرا نام لے رہی ہو۔"

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

لاہور میں مجرم  بے قابو، سرعام میٹرک کی طلبہ کو اغوا کرلیاگیا، ویڈیو سامنے آگئی، افسوسناک خبر

عمران خان آج 3بجے کیا فیصلہ سنانیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے لئے وفاقی و صوبائی ادارے فوری اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان می

لندن میں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور۔۔ بڑی خبر آگئی

فواد چوہدری کو تحریک انصاف سے نکالو، عمران خان نے یہ حکم کیوں دیا تھا، عون چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

عمران خان سے کبھی تلخی نہیں ہوئی ، توشہ خانہ سے گھڑیاں نکلوا کر کہاں بیچی گئیں؟ عون چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ