12:10 pm
عمران خان کی گرفتاری۔۔؟ پولیس کی بھاری نفری ، قیدیوں والے گاڑیاں پہنچ گئیں، ٹائیگرز نے ان کا کیا حال کیا؟ بنی گالہ سے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنی گالا میں رات گئے عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس سرچ آپریشن کے لیے پہنچی
پولیس کی آمد پر کارکن خیموں سے باہر نکل آئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے مارچ سے پہلے سیاسی پارہ بڑھنے لگا، کیپٹل پولیس رات گئے بنی گالا کے باہر پہنچ گئی۔ پولیس کے اعلیٰ افسران بھی نفری کے ہمراہ بنی گالا پہنچے، بکتر بند گاڑیاں، قیدیوں کی وین، سی ٹی ڈی، بم ڈسپوزل سکواڈ اور سپیشل برانچ کی نفری بھی پولیس کے ہمراہ تھی۔پولیس دیکھ کر عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر خیبرپختونخوا سے آئے تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکن خیموں سے باہر نکل آئے اور ڈنڈے پکڑے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ علی امین گنڈا پور بھی بنی گالا پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق وہ کسی کارکن کو گرفتار کرنے کے لیے نہیں بلکہ بنی گالا کے باہر سرچ آپریشن کے لیے آئی تھی، تاہم ایک گھنٹے تک کھڑی رہنے والی اسلام آباد پولیس بنا کسی سرچ آپریشن کے واپس روانہ ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟