01:13 pm
موجیں ہی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

موجیں ہی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

01:13 pm

پشاور (نیوزڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے ماطبق اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے ، جس سے معلوم ہوا ہے کہ صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جب کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا دورانیہ یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوگا۔بتاتے چلیں کہ وزیر تعلیم رانا تنویز کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا تھا ، اجلاس میں حکام نے بتایا گیا سرکاری، نجی تعلیمی اداروں کی پرائمری کلاسز کی بندش کی توثیق کی گئی ، اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کا دورانیہ کم کر دیا گیا ہے ، چھٹی جماعت سے آگے کی کلاسز صبح 8 سے ساڑھے 11 بجے تک ہو گی ، تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 30 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز دی گئی۔وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ گرمی شدید ہے،صوبے میں پرائمری کلاسز بند کریں ، کلاسز کی بندش سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت پر عمل کرنا چاہئیے ، حکام کے پی کے حکومت نے کہا کہ صوبے میں پرائمری کلاسز بندش کا کل تک فیصلہ کر لیں گے جب کہ صوبائی حکام نے بتایا کہ بلوچستان میں ہیٹ ویو کے پیش نظر 16 مئی سے چھٹیاں کر دی گئیں جبکہ پنجاب حکومت کے حکام نے کہا کہ وزیر تعلیم نہیں ہیں، وزیراعلیٰ سے ہدایات لیں گے۔قبل ازیں وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب نئی پالیسی جاری کر دی ، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے گرمی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولوں میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک چھٹیاں دی گئیں ، پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات کے اوقات کار بھی صبح 8 سے 11 بجے کر دئیے گئے ، وفاقی نظامت تعلیم نے چھٹیوں اور اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا