03:42 pm
شیریں مزاری کی گرفتاری سیاسی انتقام قرار، سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے 

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سینئر صحافی حامد میر کا شیریں مزاری کی گرفتاری پر کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری سیاسی انتقام کے زمرے میں آئی گی
یہ مقدمہ ان کی پیدائش سے پہلے کا ہے ۔حامد میر کا کہنا ہے کہ اس مقدمے کی تحقیقات اس وقت شروع ہوئی تھی جب عثمان بزدار وزیر اعلیٰ تھے اس وقت عثمان بزدار نے تفتیشی افسر کو بلا کر کہا تھا کہ انکوائری روک دو لیکن جب عثمان بزدار کی حکومت ختم ہوئی تو اب یہ کام کیا گیا ہے ، مجھے لگتا ہے کہ یہ سیاسی انتقام کے زمرے میں آئے گا ، شیریں مزار ی پاکستان تحریک انصاف کے ان لوگوں میں شامل ہیں جو نیشنل سیکیورٹی کے معاملے پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ پوائنٹ آف ویو ہے ۔ لیکن جب یہ مقدمہ عدالت میں جائے گا تو دودھ کو دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا اور اس سے ان کو کوئی نقصان نہیں ہو گا بلکہ فائدہ ہی ہو گا، میں نے یہ سارے مقدمے کو پڑھا ہے یہ زیادہ ترمعاملات شیریں مزاری کی پیدائش سے بھی پہلے کے ہیں اور زمین کے کاغذات کو کہیں چھپایا گیا تھا جواس مقدمے کے انکوائری افسر ہیں انہوں نے ان کاغذات کو کہیں سے برآمد کیا ہے ، اور انہوں نے کاغذ برآمد کرنے کے بعد ڈاکٹر شیریں مزاری سے رابطہ نہیں کیا اس لیے عدالت میں ان کی گرفتار کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا۔مجھے نہیں لگتا کہ اس مقدمے کی پیروی پاکستان مسلم لیگ (ن )یا حمزہ شہباز نے کی ہو گی لیکن کیونکہ حمزہ شہباز اس وقت وزیر اعلیٰ ہیں تو الزام انہیں پر ہی آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟