04:42 pm
شیریں مزاری کے بعد مزید گرفتاریاں، غریدہ فاروقی نے عمران خان کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصا ف کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو تھانہ کوہسار کی حدود میں ان کی
رہائشگاہ کے قریب سے حراست میں لے لیا گیاہے جس پر سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے میدان میں آتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا جس کے بعد انہیں تھانہ کوہسار منتقل کر دیا گیاہے ، ان کی گرفتاری کی خبر ملتے ہی پی ٹی آئی رہنماؤں نے کارکنوں تھانے کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔اس صورتحال میں سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے بھی میدان میں آتے ہوئے پیغام جاری کیا اور کہا کہ ”گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی بھی تیاری تھی۔ شیریں مزاری کے بعدپی ٹی آئی کی مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ عمران خان تاحال پشاور میں موجود ہیں۔دیکھنا یہ ہے کہ اپنی اہم لیڈر کی گرفتاری کے بعد کیا عمران خان فوراً اسلام آباد پہنچتے ہیں اور اپنے گرفتار رہنماو¿ں کیساتھ کھڑے ہو کر لڑتے ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی