07:06 pm
گرفتاری سے دو روز قبل شیریں مزاری نے حامد میر کو میسج کر کے متنازع زمین سے متعلق معاملے پر کیا بتا یا تھا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری نے 2 روز قبل اینکر پرسن حامد میر کو میسج کیا تھا۔شیریں مزاری نے اپنے میسیج میں کہا تھا کہ مجھے ابھی تک علم نہیں کہ یہ معاملہ ہے کیا، 1958 کے لینڈ ریفارمز کے وقت میں 7 سال کی
تھی۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے حامد میر نے بتا یا کہ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ میں 1971 میں ایل ایس ای انگلینڈ میں تھی، ہم لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں کیسز جیتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ میں گاؤں میں فائلز تلاش کر رہی ہوں، میری ملکیت میں 5 ہزار تو کیا 5 سو ایکڑ زمین بھی نہیں ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی تھی۔اسلام آباد پولیس نے بھی اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے شیری مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل