08:31 pm
مریم صفدر کوایون فیلڈ کیس میں کرپشن پر سزا کے باعث جیل جانا پڑا تھا، ،فرخ حبیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ مریم صفدرکو ایون فیلڈ کیس میں کرپشن پر سزا کے باعث جیل جانا پڑا تھا، شیریں مزاری کوبے بنیاد مقدمہ میں بھونڈے انداز سے گرفتار کرکے
انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ہفتہ کے روز سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے نائب صدر مسلم نون مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم صفدر ایون فیلڈ کیس میں کرپشن پر سزا کے باعث جیل جانا پڑا تھا جس میں تفتیش اور ٹرائل میں ان کو اپنی معصومیت ثابت کرنے کا بھرپور موقع ملا تھا جبکہ شیریں مزاری پر بے بنیاد مقدمہ میں بھونڈے انداز سے گرفتار کرکے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔