08:34 pm
الیکشن کمیشن نومبر میں انتخابات کرانے کیلئے تیار، ضروری اقدامات شروع کر دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کردی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اکتوبر کے اختتام یا نومبرکے آغاز میں عام انتخابات کرانے کیلیے تیار ہے جس کے لیے 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کی جا رہی ہیں اور حلقہ
بندی کمیٹیاں ابتدائی حلقہ بندیوں کو 24مئی تک مکمل کرلیں گی، 28مئی کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت کردی جائے گی، ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 29 مئی سے 28 جون تک جمع کرائے جا سکتے ہیں جب کہ 3اگست کو ملک بھر میں حلقہ بندیوں کے کام کی تکمیل اور حتمی اشاعت ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کے لیے ڈسپلے سینٹرقائم کردیے ہیں جو 21مئی سے لے کر 19 مئی تک کھلے رہیں گے۔ذرائع کے مطابق نئی مردم شماری ہونے پر الیکشن کمیشن 2023کے اکتوبر، نومبر میں عام انتخابات کراسکے گا جس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ساتویں مردم شماری کا حتمی نتیجے سے متعلق ادارہ شماریات کومراسلہ بھیج دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی