08:34 pm
مجھے اب کسی وزارت اور عہدے کی طلب نہیں ،الیکشن کے  بعد۔۔۔،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے اب کسی وزارت اور عہدے کی طلب نہیں ہے، ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے نہ چاہتے ہوئے بھی جنوبی پنجاب کی بات کی، نواز اورشہبازشریف نے بھی جنوبی
پنجاب کی مخالفت نہیں کی۔ عمران خان کو کہنے کی کوشش کی ہے جنوبی پنجاب کی اہمیت سمجھیں، الیکشن کے بعد وزارت کے خواہشمندوں کی قطاریں لگ جائیں گی، بس جنوبی پنجاب صوبے کو حقیقت کا روپ دینا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا مطالبہ میرے والد کے دورسے ہوتا رہا ہے، ملتان میں جو اجتماع تھا وہ لوگوں کے سامنے ہے، جلسے کے باہربھی جلسہ تھا، حدنگاہ تک لوگوں کا اجتماع تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ گرمی میں کمی نہیں تھی پھربھی جلسہ گاہ بھرا ہوا تھا، مجھے اب کسی وزارت اور عہدے کی طلب نہیں ہے، عمران خان سے گزشتہ روز ملاقات ہوئی، میں نے پیشگوئی کی الیکشن سے پہلے ٹکٹوں کے امیدواروں کی لائن لگ جائیگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم