03:54 pm
سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کے قتل کی سازی تیار ، کون کب ان کی جان لینا چاہتاہے، بری خبر شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے قتل کی سازش تیار ہونے
کا دعویٰ کیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ مارگلہ تھانے میں 22 افراد کے اجرتی قاتل کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے یہ بھی کہا ان کی بھول ہے کہ اپنا پراسیکیوٹر لگا کر حمزہ اور شہباز شریف پر فرد جرم عائد نہیں ہونے دیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 31 مئی تک اہم فیصلے آئیں گے، ہمیں پتہ ہے یہ پیر کو اتحادی اجلاس میں کیا کریں گے، انہوں نے انہی اداروں سے بھیک مانگی ہے جن پر 14 بار تنقید کی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان نے بھی ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ملک کے اندر اور باہر میرے قتل کی سازش تیار ہو رہی ہے لیکن میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کروا کر محفوظ مقام پر رکھوا دی ہے جس میں ان سب لوگوں کے نام ہیں جو اس سازش میں ملوث ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں