04:31 pm
انٹرنیٹ پر دوستی، امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کرنے پاکستان کے کس شہر پہنچ گئی؟ ہر کوئی حیران

انٹرنیٹ پر دوستی، امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کرنے پاکستان کے کس شہر پہنچ گئی؟ ہر کوئی حیران

04:31 pm

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) انٹرنیٹ پر دوستی کے بعد امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کی جانے والی ایک اور دوستی محبت میں بدل گئی۔امریکی لڑکی کی گجرانولہ کے رہائشی لڑکے سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔غیر ملکی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کر لیا ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر شکاگو کی لیڈی ڈاکٹر کی پاکستان کے قصبہ راہوالی کے رہائشی سے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی۔ڈاکٹر میگ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کر اسلام بھی قبول کر لیا اور محلہ لوہاراں راہوالی کے ٹیلر ماسٹر ملک محبوب علی ولد ملک یعقوب حسین سے نکاح کرلیا۔اسلام قبول کرنے کے بعد ان کا نام ہانیہ رکھا گیا۔امریکہ کے شہر شکاگو کے سرکاری اسپتال میں بطور گائنا کالوجسٹ ملازمت کرنے والی ڈاکٹر نے بتایا کہ اس کا محبوب علی سے انٹرنیٹ پر رابطہ ہوا جو آہستہ آہستہ محبت میں تبدیل ہوگیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرنے پر بہت خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پیار کرنے والے اور زندہ دل لوگ ہیں۔وہ اپنے سسرالی رشتہ داروں سے مل کر بہت خوش ہوئی، سب بہت پیارے لوگ ہیں۔اس سے قبل بھی کئی غیر ملکی خواتین پاکستان آئیں جنہوں نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوانوں سے شادیاں کیں۔ رواں سال بھی جاپان کی رہائشی ایک خاتون نے جو پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر سرگودھا پہنچ گئی۔ فیس بک پر سرگودھا کے رہائشی ملک رضوان کی جاپان کی رہاشی حیاسا کاسایاکا نامی خاتون سے دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی ۔3 سالہ سوشل میڈیا کی دوستی کے بعد 32 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت خاتون کو پاکستان کھینچ لائی۔ اور اس محبت کی خاطر اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ہمراہ پاکستان آ کر اپنے دوست ملک رضوان کے ساتھ سرگودھا میں صاحبزادہ قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھ کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی