08:32 pm
ہم آپ کو ٹریپ کردیں گے، پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود  کواہم کال، عمران خان نے آگے سے کیا کہا؟ ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس سے قبل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایک اہم فون کال موصول ہوئی جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو کال آئی تو عمران خان نے ہنستے ہوئے
کہا "بند کردو اس کو، یہ سارا ڈسٹرب ہوجائے گا۔" عمران خان کے منع کرنے کے باوجود شاہ محمود نے وہ کال سنی اور اس کے بعد عمران خان سے کہا آپ کال لو ورنہ ٹریپ کردیں گے آپ کو۔ اس پر عمران خان نے کہا کردیں۔انہوں نے دو بار کہا کردیں۔یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کال کرنے والا کون تھا اور کس حوالے سے عمران خان کو ٹریپ کرنے کی "دھمکی" دی گئی ہے۔خیال رہے کہ تحریک انصاف نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔