08:47 pm
گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )مغرب میں ایران سے گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہوگیا۔کیسکو کے مطابق طوفان سے کئی علاقوں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں ہیں اورپاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرد
آلود طوفان شمال مشرقی بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شیرانی سے متصل خیبرپختونخوا اورپنجاب کے علاقے ہواکےکم دباؤکا شکارہیں اور کوہ سلیمان پر لوکل ڈویلپمنٹ کے تحت بادل تشکیل پا رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوہ سلیمان پر موجود بارش کا کمزور سلسلہ اگلے چند گھنٹوں تک طاقتور ہوسکتا ہے اور بارش کاطاقتور سسٹم بننے سے آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکان ہے۔خیال رہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی سلسلے کوہ سلیمان کے جنگل میں کئی روز سے آگ لگی ہوئی ہے اور اب تک 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ چلغوزے اور زیتون کے کئی ایکڑ پر پھیلے درخت بھی جل کر خاکستر ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع