11:30 am
پی ٹی آئی نے سیاست کی بڑی وکٹ گرا دی، پنجاب سے بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کی سیاست کی اہم وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود سے پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ اور اوکاڑہ سے مرکزی رہنما رائے عزیز اللہ کی قیادت
میں وفد نے ملاقات کی ۔مسرت جمشید چیمہ اور رائے عزیز اللہ کی قیادت میں ملنے والے وفد میں سابقہ چیئرمین حاجی شفقت علی،ملک سلمان ،ملک محمد اکرم بھٹی،سابق چیئرمین چوہدری سجاد انور،وائس چیئرمین ملک اجمل بھٹی اور د یگر بھی شامل تھے ۔اس موقع پر رینالہ خورد سے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی ملک محمداکرم بھٹی نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔شفقت محمود نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے کہا کہ ملک محمد اکرم کی شمولیت سے اوکاڑہ میں پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو گی۔ملک محمد اکرم نے شفقت محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ پارٹی کو فعال بنانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں گا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان