11:32 am
عمران خان کا آزادی مارچ کس کو بچانے کیلئے ہے؟حکومتی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی ( نیوزڈیسک ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف فرح بی بی کو بچانے کیلئے ہے ، عمران خان نے فرح گوگی کو ٹرانسفرز کی اجازت دی تھی۔کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شہباز شریف نے  سیمنٹ فیکٹری کا ایک بھی لائسنس نہیں بیچا جبکہ عثمان بزدار نے 16 لائسنس بیچے ہیں 
۔ عمران خان نے اپنے دور میں 20ہزارارب روپے قرض لیا جو ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ ہے، 6فیصد گروتھ جو دکھائی گئی اس کی بنا پر آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ معیشت سلو کرو، عمران خان حکومت اور آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامناہے، اسد عمر نے جو ڈیفسٹ لیا وہ 52 سال کی تاریخ کا ریکارڈ ہے، آئی ایم ایف سے 2دن میں معاہدہ کرکے آئیں گے ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بینک کا شرح سود بڑھانے کاامکان ہے ، ملک میں جو بات نہیں ہورہی وہ دوحہ میں کرنا پڑ رہی ہے،بلین ٹری سونامی میں بلین ٹری نہیں، آج بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ہے، عمران خان نے سب کیا ہے ، راولپنڈی کے رنگ روڈ کا پلان کیوں چینج کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی