05:04 pm
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو لانگ مارچ کے سبب گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ہے، فیصلہ آج وزارت داخلہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔دوسری جانب ملک کے اکثر شہروں میں تحریک انصاف کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے، کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، گجرات سمیت شہروں میں پولیس
نے تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ رائیونڈ، اوکاڑہ، پیرمحل، چنیوٹ، وہاڑی میں بھی چھاپوں کے دوران درجنوں کارکن اورپی ٹی آئی رہنما گرفتار کر لئے گئے۔لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف پولیس کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ساجد نامی پی ٹی آئی کارکن کے گھر کی چھت سے فائرنگ کی گئی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے مطابق چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر کی چھت سے فائرنگ کی گئی۔ گولی کانسٹیبل کمال احمد کے سینے میں لگی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔لاہور کے راوی پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ، پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پرانا راوی پل ہیوی ٹریفک کے لیے پہلے ہی بند ہے جبکہ موٹروے پر بھی لاہور سے اسلام آباد جانے والے راستوں کو بند کیے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع