06:06 pm
لال حویلی پر ایک بار پھر چھاپہ ۔۔ متعددگرفتاریاں ۔۔ شیخ رشید کیسے بچے ۔۔؟

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی پر 2 بجے پولیس نے بڑی تعداد میں دوبارہ چھاپا مارا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید کے گھر پر بھی پولیس ہے، انہیں ہراساں کیا جارہا ہے۔عدالت نے عدالتی پولیس کو شیخ رشید کے کورٹ پہنچنے پر مکمل سہولت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔دوران سماعت شیخ رشید نے کہا کہ چھاپے میں 6 افراد کو لال حویلی سے گرفتار کیا گیاجبکہ حویلی کے گرد و نواح میں پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی