06:07 pm
اس ملک کو سری لنکا بنانےکی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، مریم نوازکپتان پربرس پڑیں

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان لانگ مارچ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کررہے ہیں،پہلے کہتے تھے کہ نیوٹرل جانور ہے ،اب کہہ رہے ہیں نیوٹرل رہیں ملک کو سری لنکا بنانے کی کوشش کی جارہی 
ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اپنے بچوں کو لند ن بیٹھایاہواہے اور قوم کے بچوں کو سڑکوں پر لایا جارہاہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ لانگ مارچ کے مقاصد کے بارے میں کوئی شک وشہبات نہیں ہیں،پی ٹی آئی رکن نے پولیس کانسٹیبل پر سیدھی گولی چلائی، گولی چلاکر بتادیا ہے کہ ان کے ارادے کیا ہیں؟انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کے لئے جواقدامات کررہی ہے یہ اس کی ذمہ داری ہے، ان کے پاس آنسوگیس کے شیل،اسلحہ اور ڈنڈے ہیں ،ان کی پوری کوشش ہے کہ قانون نافذکرنے والے ادارے پر حملہ کریں ،ان کو ماریں۔انہوں نے کہاکہ حکومت سے نکالے گئے تو انہیں صدمہ اوردھچکا پہنچا ہے ،سازش اور جھوٹے خط کا ڈرامہ کیا ،سازش اور جھوٹے خط کا ڈرامہ پٹ گیا تو کہاکہ میرے ق ت ل کی سازش ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی