06:08 pm
گھرپرچھاپہ انتظامیہ کومہنگاپڑ گیا،سابق وفاقی وزیرحماد اظہر کابڑااعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سی سی پی او لاہور اور انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر
نے لکھا کہ پولیس دوبارہ میرے گھر داخل ہوئی اور تلاشی لی، پولیس کے پاس کوئی وارنٹ نہیں تھا، گھر والوں کو ہراساں کیا۔حماد اظہر نے لکھا کہ پولیس چھاپوں سے اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی کھلی حلاف ورزی ہوئی، سی سی پی او لاہور اور انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت درخوست جمع کرا رہا ہوں۔ایک اور ٹوئٹ میں حماد اظہر نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی وجہ کے ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جا رہی ہیں جو غیر قانونی ہیں، ہمارے کارکنوں کو اغوا اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی