06:11 pm
قوم اسلام آباد آرہی ہے رانا ثنا اپنی اجازت اپنے پاس رکھیں، شیریں مزاری

xاظہار پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ اسلام آباد آئیں گے انہیں ان کی اجازت کی ضرورت نہیں.صحافی نے رہنما تحریک انصاف سے سوال کیا کہ رانا ثنا اللہ نے لانگ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، جس پر شیریں مزاری نے جواب دیا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ یا کابینہ سے اجازت کس نے مانگی ہے، قوم اسلام آباد آرہی ہے رانا ثنا اپنی اجازت اپنے پاس رکھیں۔صحافی کے سوال راستے بند کیے جارہے ہیں کیسے اسلام آباد پہنچیں گے؟ کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کل دیکھیں کیا ہوتا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی کو آنے والی کال سے متعلق صحافی کے سوال پر سابق وزیر انسانی حقوق کا کہنا تھا کہ میں نے تو کوئی کال نہیں سنی البتہ وہ ٹی وی چینلز پر سب نے سن لی ہے۔میڈیا نمائندوں کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری سے مزید پوچھا گیا کہ کیا شاہ محمود قریشی کو کی جانے والی کال دھمکی آمیز تھی یا پیار محبت والی کال تھی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ مجھے نہیں پتہ کیا کال تھی جوبھی تھی ٹی وی سے پتہ چلا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی